|
عالمی پابندیوں کے چلتے: سائنس اورٹیکنالوجی میں ایران کی حیرت انگیز پیشرفت
نیوزنور: 1990میں ایرانی یونیورسٹیوں اور تحقیق کے مراکز نے سائنسی میدانوں میں پہلے سے زیادہ توجہ
مرکوز کی ہے ،کہ انقلاب کی چوتھی دہائی میں جس کا ثمرہ ایران کا ٹیکنالوجی ،طبی
،فضائی اور نینو ٹیکنالوجی میں ایک طاقت بن کر ابھرنا ہے ۔ |
|
|
|
امریکی سائنسدان : روزہ انسانی بدن کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے
نیوز نور یکم جولائی 2014 : امریکی سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے دوران انکشاف کیا ہے کہ صرف تین مسلسل روزے رکھنے سے انسانی جسم بیماریوں کے خلاف پرانے مدافعتی نظام کی جگہ نیا نظام تخلیق کرتا ہے۔
|
|
نیوزنور ڈاٹ کام کی خصوصی پیشکش: سورج کی مغرب سے طلوع ہونے کی سائنسی توجیہ
نیوزنور ڈاٹ کام نے حوزہ علمیہ قم کی ویب سائیٹ
"حوزہ" پر ایران کے ایک معروف مصنف اور محقق حجت الاسلام والمسلمین علی
آل کاظمی کا منتشر شدہ ایک مقالے کا
ترجمہ کیا ہے جس میں انہوں نے
آیات و روایات اور ستارہ شناسوں کی ،سورج کے مغرب سے طلوع ہونے پر تازہ ترین تحقیق کے پیش نظر مستقبل میں اس چیز
کے وقوع پذیر ہونے کے دلایل کی تشریح کی ہے ۔ |
|
رہبر معظم انقلاب اسلامی : ملک کی برق رفتار علمی حرکت جاری رکھنے کے لئے جہادی مدیریت کی ضرورت
نیوزنور 10 جون 2014: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل صبح (بروز پیر) یونیورسٹی جہاد کے سربراہ ، مدیروں، ریسرچ اسکالروں اور محققین کے ساتھ ملاقات میں ملک کی برق رفتار پیشرفت اور صحیح حرکت کو جاری رکھنے کے لئے ، "جہادی مدیریت اور کام" نیز " ہم کرسکتے ہیں" کے جذبے کی تقویت کو لازمی قراردیا اور انقلابی و اسلامی رجحان کے تحفظ اور جامع علمی نقشہ راہ کی روشنی میں وظائف اور ذمہ داریوں پر عمل کو ضروری قراردیتے ہوئے فرمایا: ملک کی علمی اور سائنسی پیشرفت و حرکت کا مقصد انسانی اقدار کے دائرے میں ناشناختہ علوم اور جدید علوم کا حصول عالمی سطح پر علم و دانش میں اضافہ کا موجب بننا چاہیے۔ |
|
|
|
ایرانی صدر کی سائنسدانوں کو مبارکباد ایران نے خلا میں دوسرا بندر بھیج کر کامیاب تجربہ کیا
تہران/نیوز نور/ایران نے دوسری مرتبہ ایک بندر کو خلا میں بھیجنے اور زندہ
سلامت واپس لانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے
سائنسدانوں کو تازہ ترین کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ |
|
|