my title page contents
نیوزنور کےادھر ادھر
شماره : 50143
: //
ترجمان شامی فوج:
مشرقی غوطہ کے تمام علاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کردیے گئے ہیں

نیوزنور16 اپریل/شامی فوج کے ترجمان نے اعلان کیاہے کہ مشرقی غوطہ کے تمام علاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کردیے گئے ہیں۔

ترجمان شامی فوج:

مشرقی غوطہ کے تمام علاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کردیے گئے ہیں

نیوزنور16 اپریل/شامی فوج کے ترجمان نے اعلان کیاہے کہ مشرقی غوطہ کے تمام علاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کردیے گئے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  شامی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ مشرقی غوطہ کے تمام علاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب مشرقی غوطہ کا کوئی علادقہ دہشت گردوں کے قبضے میں نہیں ہے۔

فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ مشرقی غوطہ کے شہر دوما سے دہشت گردوں کا اخری گروہ بھی علاقہ بدر کردیا گیاہے۔

واضح رہے کہ شامی فوج نے مشرقی غوطہ کو ایک ایسے وقت میں مکمل طور پر آزاد کرانے کی خبردی ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے دہشت گردوں کی پشت پناہی کی خاطر شام پر میزائل برسائے ہیں۔

امریکا اور اس کے شیطانی اتحادیوں نے شامی فوج پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے جھوٹے الزامات عائد کرکے دہشت گردوں کی مدد کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔

©newsnoor.com2012 . all rights reserved
خبریں،مراسلات،مقالات،مکالمے،مسلکی رواداری،اتحاد،تقریب،دینی رواداری،اسلامی بیداری،عالم استکبار،ادھر ادھر