سایت ساز سحر newsnoor.com توضیحاتی در مورد سایت فدراسیون کشتی fa 0 info@iawf.ir info@iawf.ir Sunday, July 23, 2017 سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی مرکز ہے

نیوزنور:ایرانی صدر کے معاون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی سطح پر غیر مہذبانہ رفتار امریکہ کے لئے شرم آور ہے جو دنیا میں سپر پاور ہونے کا مدعی ہے سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی مرکز ہے جسے امریکی سرپرستی حاصل ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45993 2017-07-22T20:30:53.0870000 2017-07-22T20:28:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
امریکہ شام میں دہشت گردوں کو بچارہا ہے

نیوزنور:روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45992 2017-07-22T20:20:53.4870000 2017-07-22T20:17:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
بحرینی حکومت کے ظلم وستم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود انسانی حقوق کا کام بند نہیں کریں گے

نیوزنور:بحرین کی تنظیم برائے انسانی حقوق کے صدر نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے ظلم وستم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود بحرین میں انسانی حقوق کا کام بند نہیں کریں گے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45991 2017-07-22T19:23:53.0830000 2017-07-22T19:22:00.0000000 مدیریت سایت اسلامی بیداری
ٹرمپ کو ایران کی تاریخ سے درس عبرت حاصل کرنا چاہئے

نیوزنور:ایک امریکی روزنامے نے لکھا ہے کہ وائٹ ہاوس ایران پر حملہ کرنے کا بہانہ تلاش رہا ہے حالانکہ ٹرمپ کو ایرانی تاریخ سے عبرت حاصل کرنا چاہئے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45990 2017-07-22T19:14:10.3500000 2017-07-22T19:09:00.0000000 مدیریت سایت نیوزنور کےادھر ادھر
امریکا جیسا بْرا ملک دنیا میں کوئی نہیں

نیوزنور:فلپائن کے صدرنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کے دورے کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکا نہیں جائیں گے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45989 2017-07-22T19:00:30.5230000 2017-07-22T18:57:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
نصر اللہ کی درخواست پر حوثیوں کی طرف سے لبیک ، ہم اسرائیل کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں

نیوزنور:یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے سید حسن نصر اللہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے تمام باشندے آنے والی جنگ میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45988 2017-07-22T14:45:20.8070000 2017-07-22T14:44:00.0000000 مدیریت سایت اسلامی بیداری
امریکی سلطنت کا سورج ڈوبنے والا ہے /امریکہ کے اثر و رسوخ کی راہ میں ایران اصلی رکاوٹ

نیوزنور:ایک امریکی ویبگاہ نے رپورٹ دی ، پینٹاگون کے تازہ مطالعات اور اس کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کی امپراطوری کا سورج ڈوبنے والا ہے ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45987 2017-07-22T14:39:58.9770000 2017-07-22T14:38:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
صدام نے سابق سعودی بادشاہ کو عرب ملکوں کو آپس میں تقسیم کرنے کی تھی پیش کش

نیوزنور:سعودی بادشاہ کے دفتر کے مشیر نے ریاض اور دوحہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزام تراشیو ں کے تبادلے کے جاری رہنے کے بارے میں کہا : جب سے صدام نے سعودی عرب کو عربی ملکوں کو تقسیم کرنے کی پیشکش کی تھی تب سے قطر باج خواہی کر رہا ہے ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45986 2017-07-22T12:56:22.5800000 2017-07-22T12:54:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
مسئلہ کشمیر اور سیاسی بیداری کی تحریک کا آغاز

نیوزنور: ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم تھوڑا اپنا محاسبہ کریں کہ ہم نے کیا کیا اور کس کے لئے کیا !ہم نے کیا پایا اور کس کے لئے پایا!۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45985 2017-07-22T11:44:56.1430000 2017-07-22T11:42:00.0000000 مدیریت سایت اسلامی بیداری
آل سلمان کی وبا ؛ ہر ۳۵ سیکینڈ میں ایک یمنی بچہ وبا میں مبتلا ہوتا ہے

نیوزنور:سعودی عرب کی جنگ کے جاری رہنے کی وجہ سے یمن میں وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور آل سلمان اور اس کے ساتھی کہ جو یمن کی ویرانی میں ہر طریقے کا بمب استعمال کر چکے ہیں وہ اس حادثے کے ذمہ دار ہیں ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=45984 2017-07-22T09:57:48.2630000 2017-07-22T09:56:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا