نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


معروف لبنانی سیاستدان:

نیوزنور23 اگست/لبنان کے ایک معروف سیاستدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکام اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ امریکی پابندیوں اور دھمکیوں سے ایرانی قوم  مرغوب ہونے والی نہیں ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’علی فیصل‘‘نےکہاکہ صیہونی حکام اس حقیقت کو سمجھتے ہیں کہ امریکی پابندیوں اور دھمکیوں سے ایرانی قوم  مرغوب ہونے والی نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ صیہونی رژیم  اس بات کو بھی سمجھتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی اوردفاعی صلاحیتوں میں گذشتہ ایک دہائی کےدوران کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

لبنانی سیاستدان نے کہاکہ امریکہ  میں اتنی صلاحیت موجود نہیں ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف  کسی بھی طرح کی حماقت کا ارتکاب کرسکے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی یا اسرائیلی دباؤ کےسامنے  کبھی جھکنے والا نہیں ہے اوروہ  سامراج کے خلاف مقاومتی قوتوں کی حمایت جاری رکھےگا۔

انہوں نے کہاکہ خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بڑھتے اثرورسوخ سے نہ صرف صیہونی رژیم اورامریکہ پریشان حال ہیں بلکہ رجعتی علاقائی حکومتوں کی  نیند بھی حرام ہوگئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی