نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:

امریکہ کا افغانستان میں مستقل قیام کا ارادہ ہے

دوشنبه, ۳ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۳۹ ق.ظ


بین الاقوامی امور کے امریکی ماہر:

 نیوزنور03 ستمبر/بین الاقوامی امور کے ایک امریکی ماہر نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت کا تشدد زدہ افغانستان سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ اس ملک میں جاری جنگ  سے پنٹاگن کو سالانہ اربوں ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’برین بیکر ‘‘نے ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں  کہاکہ واشنگٹن حکومت کا تشدد زدہ افغانستان سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ اس ملک میں جاری جنگ  سے پنٹاگن کو سالانہ اربوں ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پنٹاگن افغانستان کی عوام کے خلاف مسلسل جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ 2001ء سے  امریکہ اوراسکے اتحادی افغان عوام کا قتل عام اور انہیں اپنے حقوق سے محروم رکھتے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پنٹاگن  کا یہ بیان کہ افغانستان میں امریکہ کی فتح قریب ہے محض ایک دھوکہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ افغانستان میں شکست سے دوچار ہے اور آئندہ دہائیوں تک  وہ یہاں کامیاب ہونے والا نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ پنٹاگن افغانستان میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے کیونکہ یہ جنگ اس کیلئے دودھ دینے والی گائے جیسی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ امریکہ کا افغانستان میں مستقل قیام کا ارادہ ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی