نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:


ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین:          

نیوز نور15 مئی /لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے   ٹرمپ کی طرف سے امریکی سفارتخانے  کوتل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے شہدا فلسطینی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق   بیروت میں  ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ’’شیخ مہر حمود‘‘نے ٹرمپ کی طرف سے امریکی سفارتخانے  کوتل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے شہدا فلسطینی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  فلسطینی عوام پر  عالم اسلام کو فخر ہے  ۔

انہوں نے کہاکہ علاقے کی بعض آمر حکومتیں  امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفادات کیلئے مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ غزہ میں  اپنی سرزمین کا دفاع کرنے کے دوران شہید ہونے والے افراد فلسطین کے اصلی نمائندے ہیں ۔

واضح رہے کہ امریکی سفارتخانے کی  بیت المقدس منتقلی پر غزہ میں احتجاج کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرینگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 58 ہوگئی ہے  شہدا میں 16 معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2700 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غزہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی