نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


مصری رکن پارلیمنٹ:

نیوزنور 05 اکتوبر/مصری پارلیمنٹ کی کمیٹی براہ عرب امور کی سیکٹری نے کہا ہے کہ مصر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ایک بیان میں ’’سحر صدیقی‘‘نےکہاکہ مصر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شام کے ساتھ کھڑا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام اس وقت بین الاقوامی دہشتگردی اور سازشوں کا شکار ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارا علاقے اور مغربی ممالک سے یہ مطالبہ ہے کہ وہ  شام کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرکے اس ملک کی خودمختاری اوراستقلال کا احترام کریں۔

انہوں نے کہاکہ مصر اور شامی عوام کےد رمیان تعلقات تاریخی رہے ہیں۔

انہوں نے دہشتگردی کے خلاف شامی فوج کی پیروزیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ عرب جمہوریہ شام مغرب اوران کے عرب اتحادیوں کی سازشوں کا شکار رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی