نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے


سینئر مصری قانون ساز:

نیوزنور 05 اکتوبر/مصر کے ایک سرکردہ قانون ساز ورکن پارلیمنٹ  کے مطابق عرب جمہوریہ شام کی قیادت ،فوج اورعوام نے  تکفیری دہشتگرد گروہوں اوران کے آقاؤں کو سات سالہ جنگ میں ذلت آمیز شکست دی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’جمال عبدالناصر‘‘نےکہاکہ عرب جمہوریہ شام کی قیادت ،فوج اورعوام نے  تکفیری دہشتگرد گروہوں اوران کے آقاؤں کو سات سالہ جنگ میں ذلت آمیز شکست دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ شامی فوج نے اپنے ملک کی ارضی سالمیت اورخودمختاری کا دفاع کرنے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بہت قربانیاں دی ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ شام میں امن واستحکام کی بحالی دہشتگردی کے حامی ممالک کی شکست کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام میں دہشتگردوں کے حامی ممالک اسرائیل ،امریکہ ،ترکی اورقطرکو شام نے ہر محاذ پر شکست دی ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی