نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


القدس بریگیڈ کے ترجمان:

 نیوزنور06اکتوبر/القدس بریگیڈکے ترجمان نے کہا ہےکہ القدس بریگیڈ کے کارکنان  فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق القدس بریگیڈ کے ترجمان’’ ابو حمزہ‘‘ نے غزہ میں ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جہاد اور القدس بریگیڈ مسلح جدو جہد کا دفاع کرے گی اور قضیہ فلسطین کے تصفیے کی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ القدس بریگیڈ کے کارکنان نے جماعت کے نئے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ فلسطینی قوم دشمن سے آزادی تک جدو جہد جاری رکھے گی اسلامی جہاد اور القدس بریگیڈ فلسطین کی ایک ایک انچ کو دشمن سے آزاد کرانے کے لیے مسلح جہاد جاری رکھے گی۔

ابو حمزہ نےمزید کہا کہ اسلامی جہاد کے سبکدوش ہونے والے رہ نما رمضان عبداللہ شلح کی خدمات اور جہاد فلسطین کے حوالے سے ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ القدس بریگیڈ رمضان عبداللہ شلح کی ہدایت پر عمل درآمد جاری رکھے گی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی