نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


عالمی مانیٹرنگ فنڈ:

نیوزنور 10 اکتوبر/عالمی مانیٹرنگ فنڈنے کہاہے کہکے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عالمی مانیٹرنگ فنڈ نے کہا کہ اگر امریکا اور چین کے مابین معاشی جنگ یوں ہی جاری رہی اور دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر ٹیکس لگاتے رہے تو اس سے غربت میں ہولناک اضافہ ہوجائے گا اور یہ دنیا رہنے کے لیے خطرناک جگہ بن جائے گی۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے معیشت کی عالمی ترقی کے حوالے سے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ سال معیشت کی عالمی ترقی کم تر سطح پر 3.7 فیصد تک رہے گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں چین سے معاشی جنگ کو پسندیدہ قرار دیتے ہوئے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا گیا تھا جس کے ردعمل پر چین نے بھی امریکی اشیاء پر ٹیکس کی شرح کو بڑھادیا تھا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی