نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


نیوزنور 20اکتوبر/امریکی صدرنے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں تیسری پارٹی ملوث ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ’’دونالڈ ٹرمپ ‘‘نے انوکھے اندازمیں اس قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا  کہ سعودی عرب ہمارا اتحادی ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل قبول ہے۔

 انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے صحافی جمال خاشقجی کی سعودی ایمبسی میں قتل کی تصدیق پر عالمی سطح پر سعودی عرب کی سرزنش کا سلسلہ جاری ہے ۔

 ڈونالڈٹرمپ  نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے جمال خشوگی کے مرنے کی تصدیق بڑا قدم ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ  سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں تیسری پارٹی ملوث ہے۔

دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈرز نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ بروقت اور شفاف انصاف کی وکالت کرتے ہیں، تاہم صحافی جمال خاشقجی سے متعلق عالمی تحقیقات پر نظر رکھیں گے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے اس بار بھی سعودی عرب کو بچانے کی کوشش کی اور اپنے مفادات کی وجہ سے  سعودی عرب کی پرتشدد پانلیسی کے سامنے ایک بار پھر اپنی آنکھیں بند کیں۔

ٹرمپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی