نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


کے وزیر پٹرولیم:

ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی

نیوزنور 02نومبر/ہندوستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے پیٹرولیم کے وزیر نے اعلان کیا  کہ ہندوستانی روپے میں تجارت کا میکنزم بحال کرنے کے سلسلے میں جلد ہی ایران کے ساتھ معاملہ طے پا جائے گا تاکہ تیل کی قیمت روپے میں ادا کی جاسکے۔

انھوں نے کہا کہ اس بارے میں ایران اور ہندوستان کی جانب سے عنقریب ایک معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔

ہندوستان کے وزیر پٹرولیم نے ایران و ہندوستان کے مشترکہ تاریخی، ثقافتی اور تہذیبی اقدار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے اقتصادی مفادات، ایران جیسے علاقے کے ملکوں سے وابستہ ہیں اور ان کا ملک ایران سے تیل کی خریداری میں ایک جامع لائحہ عمل طے کرے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی