نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


آیت اللہ نبلوسی:

نیوزنور03نومبر:لبنان کے ایک معروف شیعہ عالم نے دین قدس کی قابض صیہونی رژیم کےساتھ  کسی بھی طرح کے مذاکرات کو ممنوع قراردیتے ہوئے دشمنوں کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق خالد یونس کی قیادت میں فلسطینی محاذآزادی کے ایک وفد کےساتھ ایک ملاقات میں ’’آیت اللہ افیف النبلوسی‘‘نے دین قدس کی قابض صیہونی رژیم کےساتھ  کسی بھی طرح کے مذاکرات کو ممنوع قراردیتے ہوئے دشمنوں کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔

انہوں نے غاصب صیہونی رژیم کےساتھ رجعتی عرب حکومتوں کے سازشی مذاکرات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ عرب اقوام کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کےساتھ مذاکرات، امن اور اس کو تسلیم کرنا ممنوع ہے۔

انہوں نے کہاکہ رجعتی علاقائی حکومتوں کو غاصب صیہونی رژیم کےساتھ تمام تر تعلقات ختم کرکے سچائی کی راہ اپنانی چاہئے۔

انہوں نے اس بات کے ساتھ کہ فلسطینی قوم  کو  امریکہ اوراسرائیل سے  انتہائی خطرناک سازشوں کا سامنا ہے کہا ہے کہ مسلح جدوجہد ہی فلسطین کو آزاد کرانے اور دشمنوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی