نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


معروف پاکستانی تجزیہ کار:

نیوزنور ۰۷ نومبر:پاکستان کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقچی کو ڈکٹیٹرسعودی شاہی خاندان کے راضوں سے واقف ہونے کی بنا پرقتل کیاگیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق  ’’سید طاہر حسین‘‘نےکہاکہ صحافی جمال خاشقچی کو ڈکٹیٹرسعودی شاہی خاندان کے راضوں سے واقف ہونے کی بنا پرقتل کیاگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ خاشقچی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ اس قتل میں سعودی عرب کے اعلیٰ حکام ملوث ہیں۔

خاشقچی کے بہیمانہ قتل نے عالمی سطح پر سعودی عرب کی ساکھ کو ذبردست نقصان پہنچایا ہے لیکن بدقسمتی سے  امریکہ ریاض کےساتھ اربو ں ڈالر کے اسلحہ کے معاہدوں کو بچانے کیلئے اس کیس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے ۔

اقوام متحدہ نے حتیٰ دنیا کے چھوٹے ممالک نے بھی  خاشقچی کے قتل کی سخت کی مذمت کی ہے

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی