نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


البناء اخبار:

نیوزنور08نومبر/لبنان کے ایک مشہوراخبارنے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق البناء اخبار نے ایک رپورٹ میں لکھا  کہ امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

اخبار نے یورپی اعلی حکام کے حوالے سے  لکھا کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عنقریب ڈوبنے والے ہیں اور خاشقجی کے خون میں سعودی عرب کے غرق ہونے کا بھی امکان ہے ۔

یورپی اعلی اہلکار نے فاش کیا ہے کہ محمد بن سلمان کو تمام سیاسی، سکیورٹی اور فوجی عہدوں سے ہٹا کر جبری طور پر نظر بند کیا جائےگا۔ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو سعودی عرب کا وزیر دفاع اور ولیعہد بنایا جائےگا اور محمد بن نائف کو نائب ولیعہد مقرر کیا جائےگا۔اس علاوہ دیگر اہم امور بھی سعودی عرب میں انجام پذیر ہوں گے جن میں اٹارنی جنرل سعود المعجب کی برطرفی بھی شامل ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی