نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


فلسطین حامی کارکن:

نیوزنور27نومبر/برازیل کے ایک معروف سرگرم فلسطین حامی کارکن نے  کہا ہے کہ مسلم ریاستوں کے درمیان اختلافات مسلمانوں کو درپیش موجودہ مسائل کی اصلی وجہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’گارشیہ گومز‘‘نےکہاکہ مسلم ریاستوں کے درمیان اختلافات مسلمانوں کو درپیش موجودہ مسائل کی اصلی وجہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ دنیابھرکے مسلمانوں کواسلامی اتحاد کی اہمیت کو سمجھنےکی ضرورت ہے کیونکہ اگر مسلمان متحد نہیں ہونگے تو دشمنان اسلام مسلم ریاستوں کوکمزور کرنےمیں کامیاب ہونگے۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ  ان کی ترقی وپیشرفت اتحاد میں ہی پوشیدہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران میں سالانہ بین الاقوامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد مسلمانوں کو قریب لانےمیں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی