نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


حزب اللہ کے سینئر عہدے دار:

نیوزنور28نومبر/ اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی مر کزی کونسل کے  ایک سینئر رکن نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک عظیم طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف کسی بھی طرح کی جنگ غاصب صیہونی  اسرائیل کی نابودی کا باعث بنے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق’’شیخ حسن البغدادی ‘‘اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک عظیم طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف کسی بھی طرح کی جنگ غاصب صیہونی  اسرائیل کی نابودی کا باعث بنے گا۔

انہوں نے امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایک طاقتور ملک ہے اور وہ اس طرح کی دھمکیوں سے کمزور ہونے والا نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسکے اتحادی کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران پر پابندیوں کو مکمل طور پر نافذ کرنے کی جراءت نہیں کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران پر جنگ مسلط نہیں کر سکتا کیونکہ کوئی بھی عسکری تنازعہ صرف اور صرف غاصب صیہونی رژیم  کی نابودی کا باعث بنے گا ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی