نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


:

اسرائیل نے لبنان پر حملے کی حماقت کی تو اسے سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا

 نیوزنور01دسمبر/حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا  کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

حزب اللہ لبنان نے اس پیغام میں اسرائیل کو انتباہ جاری رکتے ہوئے کہا  کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف فوجی حملے کی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا۔

 اس ویڈیو میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی تقریر کے اقتباس میں بھی کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی فوجی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

 اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجی اور ایٹمی ٹھکانوں کو دکھایا گیا ہے جنہیں حزب اللہ کے اہلکار دفاعی کارروائی میں نشانہ بناسکتے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی