نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


شامی وزیر اعظم :

نیوزنور06نومبر/شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی پر حتمی فتح کے قریب ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سلواکیا کے ایک سرکاری وفد کےساتھ ملاقات میں  ’’ایماد خمیس‘‘نے کہاکہ ان کا ملک دہشتگردی پر حتمی فتح کے قریب ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام کے تمام علاقوں میں آہستہ آہستہ حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  دہشتگردی کے ذریعے شام کی خودمختاری اوراستقلال کو کمزور کرنے کی مغربی کوششیں ناکام ہوئی ہیں۔

شامی وزیر اعظم نے کہاکہ شامی فوج اور قیادت کو  عوام کی ہمہ گیر حمایت کے باعث ہی آج شام دہشتگردی پر حتمی فتح کے قریب ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی