نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک نجباء عراق کے سربراہ:

نیوزنور 04 جنوری/عراق کی اسلامی تحریک مقاومت نجباءکےسربراہ نے جارحین کےخلاف یمنی عوام کی استقامت کی سراہنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو مقاومتی فورسز یمن جانے سے نہیں ہچکچائےگی ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں ’’شیخ اکرم القابی‘‘نے جارحین کےخلاف یمنی عوام کے استقامت کی سراہنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو مقاومتی فورسز یمن جانے سے نہیں ہچکچائےگی ۔

انہوں نے کہاکہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نمائندے نہیں بلکہ امریکہ اوراسرائیل کے اعلیٰ کار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ عادل الجبیر بھی امریکہ کے ایجنٹ تھے۔

انہوں نے شام سے امریکہ کی پسپائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ  ہم نے حلب اور دیگر علاقوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرانے میں اہم کرداراد اکیا ہے اورضرورت پڑنے پر ہم شام میں اپنی موجودگی کو برقراررکھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ عراق وشام میں امریکی وصیہونی ایجنٹوں کو شکست دینے میں لبنانی حزب اللہ اور پاسداران انقلاب اسلامی  ایران کا ذبردست کرداررہا ہے۔

یمن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی