نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ٹرمپ افغان عوام سے معافی مانگیں

سه شنبه, ۸ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۲:۴۸ ب.ظ


افغان سینیٹ  کے چیئر مین:

 نیوزنور08جنوری/ افغانستان کی سینیٹ کے چیئر مین  نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان عوام کی توہین پر باضابطہ طور پر معذرت خواہی کریں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی سینیٹ کے چیرمین ’’فضل ہادی مسلم یار ‘‘نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے سابق سویت یونین کے خلاف افغان عوام کے جہاد کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے اُن سے افغان عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کو اپنے توہین آمیز بیان پر افغان عوام سے باضابطہ معافی مانگنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سرزمین افغانستان میں سابق سویت یونین کی شکست ہماری قوم کا قابل فخر کارنامہ ہے۔

مسلم یار نے مزید کہا کہ اگر افغان عوام کا جہاد نہ ہوتا تو آج امریکہ کمیونیزم کے خطرات سے محفوظ نہ رہتا۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی تضاد بیانیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے افغانستان پر سابق سویت یونین کے حملے کو جائز اور اس کے خلاف جنگ کرنے والوں کو دہشتگرد قرار دیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی