نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

بیت المقدس سرزمین فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے

سه شنبه, ۸ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۲:۵۳ ب.ظ


تنظیم آزادی فلسطین کے سربراہ:

 نیوزنور08جنوری/ تنظیم آزادی فلسطین نے امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن کے دورہ مقبوضہ فلسطین اور اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس سرزمین فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کے سربراہ ’’صائب عریقات‘‘نے جان بولٹن کے دورہ اسرائیل اور نیتن یاہو سے ملاقات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورے سے خطے میں بدامنی اور لاقانونیت کو مزید فروغ ملے گا۔

صائب عریقات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جان بولٹن کا بیت المقدس کے قدیم علاقے کادورہ بھی اس تاریخی حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتا کہ  بیت المقدس سرزمین فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے۔

 قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے خلاف اس حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔  

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی