نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


 

سینئر لبنانی قانون ساز:

نیوزنور 8 جنوری/لبنان کے ایک سینئر قانون ساز نے کہا ہے کہ عرب جمہوریہ شام کے ساتھ مضبوط تعلقات  لبنان کے قومی مفاد میں ہے۔  

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں سینئر لبنانی قانون ساز’’عبدالرحیم مراد‘‘نے عرب جمہوریہ شام کے ساتھ مضبوط تعلقات  لبنان کے قومی مفاد میں ہے۔    

انہوں نے کہاکہ مشرق وسطیٰ علاقے میں لبنان اور شام کی ایک اسٹریٹجک پوزیشن ہے اس لئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سماجی تعلقات میں توسیع لبنانی قوم کے مفاد میں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پوری دنیا حتیٰ صیہونی حکومت اور امریکہ جیسے اسلام دشمن طاقتوں نے دہشتگردی پر شام کی فتح کو تسلیم کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردی پر شام کی فتح  نے تمام علاقائی ممالک  کے استحکام کو دوام بخشا ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی