نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت قابل مذمت ہے

جمعه, ۱۱ ژانویه ۲۰۱۹، ۰۱:۲۱ ب.ظ


کیوباکے سیاستدان:

Image result for ‫شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت‬‎

نیوزنور11جنوری/کیوبا کے ایک سیاستدان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام میں کیوبا کے سفیر ادریس مایاکےساتھ ملاقات میں ’’ریکارڈو قبریساس‘‘دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا  کہ ان کا ملک شام میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں فروغ دونوں ممالک کی عوام کے مفادمیں ہے۔

اس ملاقات میں شامی سفیر نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج  کی مہم کامیابی کےساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے تاکید کی کہ تمام سطحوں پر شام اورکیوبا کے تعلقات میں مزید فروغ کی ضرورت ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی