نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ملائیشیا کے وزیراعظم :

 نیوزنور24جنوری/ملائیشیا کے وزیراعظم نے فلسطینی اراضی پر اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر  کوناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیکر فلسطین میں یہودی بستیوں کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کرنے کمی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرم ریاست ہے اور اس کے صہیونی باشندوں کا ملائیشیا میں استقبال نہیں کیا جائے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ملائیشیا کے وزیراعظم  ’’مہاتیر محمد‘‘ نےفلسطینی اراضی پر اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر  کوناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیکر فلسطین میں یہودی بستیوں کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کرنے کمی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک مجرم ریاست ہے اور اس کے صہیونی باشندوں کا ملائیشیا میں استقبال نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ملایئشیاکی حکومت نے رواں سال کولالمپور میں ہونے والے پیراکی کے بین الاقوامی مقابلے میں اسرائیلی پیراکوں کو شرکت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

یاد رہے کہ مسلمان اکثریتی ملک ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ملائیشیا کے وزیرخارجہ صفی الدین عبداللہ نے کہا تھا کہ ان کا ملک اسرائیلی کھلاڑیوں کو ملائیشیا کی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

اسرائیل

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی