نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

آئی این ایف معاہدے کا تحفظ کافی اہمیت رکھتا ہے

شنبه, ۲۶ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۲:۲۳ ب.ظ


اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل:

نیوزنور26 جنوری/ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے امریکا اور روس سے اپیل کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے دو اہم معاہدوں کے بارے میں مذاکرات کریں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوترش نے اپنے ایک بیان میں امریکا اور روس سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے دو اہم معاہدوں آئی این ایف اور نیو اسٹارٹ کے بارے میں مذاکرات کریں-

انہوں نے کہاکہ آئی این ایف معاہدے کا تحفظ کافی اہمیت رکھتا ہے۔

گوترش نے کہا کہ ماسکو اور واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ بر وقت مذاکرات انجام دیں تاکہ اس معاہدے پر حتمی طور پر نظرثانی اور اصلاح کی جا سکے

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ بیس اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ واشنگٹن آئی این ایف معاہدے سے نکل رہا ہے جس پر روس نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی