نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

اسلام دشمن طاقتوں پر شام کی فتح اُمت مسلمہ کی فتح ہے

چهارشنبه, ۳۰ ژانویه ۲۰۱۹، ۱۲:۱۸ ب.ظ


تحریک العمل کے سربراہ:

نیوزنور30جنوری/تحریک العمل کے سربراہ نے امریکہ ،اسرائیل اوران کے پراکسی دہشتگردوں کے خلاف فتح کو اُمت مسلمہ کی فتح قراردیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق ’’مصطفی الفوانی‘‘نےامریکہ ،اسرائیل اوران کے پراکسی دہشتگردوں کے خلاف فتح کو اُمت مسلمہ کی فتح قراردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام دہشتگردی اور مغربی سازشوں کو ناکام کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ اوراسرائیل کی قیادت میں طاغوتی قوتوں پر شام کی فتح تمام مسلمانوں کی فتح ہے۔

انہوں نے کہاکہ مقاومت غاصب اسرائیل اورشیطان بزرگ امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کیلئے ایک بہترین ہتھیار ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی