نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


زمبونگا کی علماء کونسل:

نیوزنور30جنوری/زمبونگا کی علماء کونسل  نے اپنے ایک بیان میں فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے کہ جس میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مسجد پر حملہ غیراخلاقی فعل ہے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے شہر زمبونگا کی ’’علماء کونسل‘‘ نے اپنے ایک بیان میں  مسجد میں دستی بم حملے کہ جس میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے کڑی الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مسجد پر حملہ غیراخلاقی فعل ہے ۔

بیان میں مسجد پر دستی بم حملے کو شیطانی، غیر منطقی اورغیر انسانی فعل قرار دیتے ہوئے  شہریوں سے  ایک دوسرے کی حفاظت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے  کہ مسجد پر حملہ غیراخلاقی فعل ہےاور اس عمل کی کوئی توجیح پیش نہیں کی جاسکتی۔

ریجنل ٹاسک فورس کے کمانڈر کرنل لیونل نیکولس نے کہا کہ مسجد پر دستی بم حملے کا تعلق تین روز پر چرچ پر ہونے والے دو بم دھماکوں سے نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز فلپائن کے صوبہ سولو کے علاقے جولو ٹاؤن میں ایک چرچ میں یکے بعدیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی