نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ:

نیوزنور09فروری/پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو نظرانداز کرکے مشرق وسطی کے مسائل کا حل ناممکن ہے۔

عالمی ار  دوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق''بارٹوز سیچوکی'' نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو نظرانداز کرکے مشرق وسطی کے مسائل کا حل ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13 اور 14 فروری کو پولینڈ میں مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں موجودہ بحرانوں سے متعلق مختلف آراء پیش کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد مشرق وسطی کے بحرانوں کے حل تک پہنچنا ہے اور اس کو ایسا ترتیب دیا گیا ہے کہ ایران کو بھی تمام مسائل کے حل کا ایک اہم حصہ قرار دیا جائے گا کیونکہ ایران کے بغیر مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا۔

بارٹوز سیچوکی نے وارسا کانفرنس میں ایران کو مدعو نہ کئے جانے پر کہا کہ پولینڈ اور امریکہ اس کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کررہے ہیں اور جب ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات قائم نہیں تو ایران کو دعوت نہیں دی جاسکتی تھی۔

ایران

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی