نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


بھارتی وزیر خارجہ:

 نیوزنور29مئی/ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود اُن کا ملک  ایران سے کاروبار جاری رکھے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزیر خارجہ’’ سشما سوراج‘‘ نے اپنی وزارت کی چار سال کی کامیابیوں کی تفصیلات دینے کے لئے منعقد ہ پریس کانفرنس میں ایران،وینزوئیلا اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کو قبول نہ کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان صرف اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کی جانےوالی پابندیوں کو تسلیم کرتا ہے اور کسی خاص ملک کی پابندیوں کو نہیں مانتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان کسی بھی ملک کے دباؤ میں اپنی خارجی پالیسی نہیں بناتا ہے۔

یاد رہے کہ کل پیر کو نئی دہلی میں سشما سوراجنے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ  ملاقات کی۔

واضح رہے کہ امریکہ نے مئی کے رواں مہینے میں ایران کےساتھ 2015 میں ہوئے جوہری سمجھوتے سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے خلاف پھر سے پابندی لگادی ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی