نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


ممتاز ایرانی اہلسنت عالم دین:

نیوز نور30مئی /ایک ممتاز ومعروف ایرانی اہلسنت عالم دین نے دنیا بھر تمام مسلمانوں سے یہ تاکید کی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی  قوم کے دفاع میں متحد ہوجائیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی کرمان شہر ممتا زاہلسنت عالم دین ’’ماموستا ملا محمد محمدی‘‘نے دنیا بھر تمام مسلمانوں سے یہ تاکید کی ہے کہ وہ مظلوم فلسطینی  قوم کے دفاع میں متحد ہوجائیں۔

انہوں نے غزہ پٹی پر قابض صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے وحشیانہ کے قتل عام اور قدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے امریکی واسرائیلی مظالم کے خلاف اُٹھ کھڑا ہونے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی اصولوں اورقرآنی تعلیمات سے دوری  مسلم دنیا میں عدم اتحاد اورمسائل کے پیدا ہونے کا باعث ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو  موجودہ مسائل سے نجات دلانے کیلئے ضرور ی ہے کہ ہم اسلامی اتحاد کی ثقافت پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی