نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:


عصائب اہل الحق:

نیوزنور04جون/عراقی اسلامی تحریک مقاومت عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم پر امریکی کانگریس کی طرف سے  دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے اقدام عراق کے داخلی معاملات میں امریکہ کی براہ راست مداخلت ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں عصائب اہل الحق نے کہاکہ ان کی تنظیم پر امریکی کانگریس کی طرف سے  دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے اقدام عراق کے داخلی معاملات میں امریکہ کی براہ راست مداخلت ہے۔

بیان میں بغداد حکومت  سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں امریکہ کے ناجائز قبضے کے خلاف سخت مؤقف اپنائے۔

بیان میں کہاگیا کہ امریکہ کو  اپنی غیر منطقی اورجارحانہ پالیسیوں کی  بھاری قیمت چکانی پڑے گی اوریقینی طورپر  امریکہ کے فیصلوں سے  عالمی سطح پر اس کا اثرورسوخ مزید زوال کا شکار ہوجائےگا۔

بیان میں عراقی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ وہ بغداد میں قائم امریکی سفارتخانے میں عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنےپر اپنا احتجاج در کرائیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی