نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


الجزائر کے معروف صوفی:

نیوز نور14جون/الجزائر کے ایک معروف صوفی نے صیہونی حکومت اورمغربی ممالک کی ایران مخالف سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران پر خدانخواستہ جنگ مسلط کی گئی  تو پوری اُمت مسلمہ متاثر ہوگی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ’’خالد بنٹاونس‘‘نے صیہونی حکومت اورمغربی ممالک کی ایران مخالف سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران پر خدانخواستہ جنگ مسلط کی گئی  تو پوری اُمت مسلمہ متاثر ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ  بعض ممالک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف خطرناک سازشوں میں مصروف ہیں اوراس لئے سبھی کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان سازشوں کا مقابلہ کرنے میں کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہاکہ علاقے اور مغرب کی  جنگ کی حامی حکومتیں اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر اہم اسلامی ممالک کو کسی نہ کسی طرح سے نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کو اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کیلئے آپسی تعاون کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی