نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


تحریک صدرعراق کے سینئر رکن:

نیوز نور19 جون/عراق کی صدر تحریک کے  سیاسی بیرو کےسربراہ  نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے داخلی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہیں کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’دہا الاسدی‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے داخلی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہیں کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ممالک خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ عراق کے مضبوط تعلقات ہیں  اورتہران عراق کے داخلی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہیں کرتا ۔

انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے  اور قابض امریکی افواج کو ملک سے نکالنے کے مسئلے پر تمام  سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

انہوں نےحالیہ پارلیمانی انتخابات کے بعد  دوبڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان  اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ  اس اتحاد کو عراقی قوم کی مشکلات کو حل کرنے اور ملک کو درپیش تمام چلینجز کا مقابلہ کرنے اور علاقے میں امن وسلامتی کو ذہن میں رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی