نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)

ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر ہیں

شنبه, ۲۳ ژوئن ۲۰۱۸، ۱۱:۲۴ ق.ظ


ایف بی آئی کے سابق سربراہ:

 نیوزنور23جون/امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ نے موجودہ امریکی صدر ڈونالڈ  ٹرمپ  کو امریکی تاریخ کا بدترین صدرقرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ’’ جیمز کومی‘‘ نے موجودہ امریکی صدر ڈونالڈ  ٹرمپ  کو امریکی تاریخ کا بدترین صدرقرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ اپنے ٹوئٹ میں ہمیشہ قانون کی حکمرانی کو چیلنج کرتے رہتے ہیں۔

موصوف سربراہ نے ٹرمپ کے رویّے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئےکہا کہ وہ صرف ٹوئٹ کر کے امریکہ کے امور نہیں چلا سکتے۔

واضح رہے کہ  ٹرمپ نے دو ہزار سترہ میں انتخابات کے حوالے سے ٹرمپ اور روس کے درمیان کمپیئن رابطہ ہونے کے مسئلے کو لے کر جیمز کومی کو ایف بی آئی کی سربراہی سے برطرف کر دیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی