نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


لبنانی سیاستدان:

 نیوزنور25جون/لبنان کے ایک سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے دستبردار ہوکر اسلامی جمہوریہ ایران پر دبا ؤ ڈالنے کی ٹرمپ کی کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو کمزور کرنا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق لبنانی سینئر سیاسدان ’’علی فضلی‘‘نے کہا کہ جوہری معاہدے سے دستبردار ہوکر اسلامی جمہوریہ ایران پر دبا ؤ ڈالنے کی ٹرمپ کی کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو کمزور کرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ اوراسکے علاقائی اتحادی مسئلہ فلسطین سے متعلق نام نہاد صدی کی ڈیل کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کا دباؤ اس ملک کا جوہری پروگرام نہیں بلکہ فلسطینیوں کو ایران کی ہمہ گیر حمایت اورعلاقے میں اس کا بڑھتا اثرورسوخ ہے۔

انہوں نےمزید کہاکہ علاقے میں ایران کے بڑھتے اثرورسوخ کو غاصب صیہونی رژیم اپنے کیلئے خطرہ سمجھتی ہے ۔

نظرات  (۱)

  • http://ariyonama.ir
  • ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی