نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


نیو یارک ٹائمز:

نیوزنور30جون/ایک امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت نے مظاہرین کو کچلنے کیلئے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے۔  

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار’’نیو یارک ٹایمز‘‘نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے۔

کی رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۱۱ سے شروع ہونے والے عوامی احتجاجات کو روکنے کے لیے بحرین کو اب تک کویت،سعودی اور امارات سے دس ارب ڈالر امداد کی رقم مل چکی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۱۱ سے جاری عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لیے آل خلیفہ  مختلف عرب ممالک سے دس ارب ڈالر دریافت کرچکی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق عوامی مظاہروں میں شیعہ اکثریت عوام پیش پیش ہیں اور انکو کچلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جبکہ دس ارب ڈالر کے علاوہ سعودی حکومت مختلف دیگرشعبوں میں بھی مدد کررہی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق شیعہ رہنما  شیخ علی رحمة  کہ جن کو جنوری ۲۰۱۶ میں مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے انکے گھردراز کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا تھاکے مقدمے میں جان بوجھ کرتاخیر کی جارہی ہے۔

بحرین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی