نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


سینئر جرمن قانون ساز:

نیوزنور06 جولائی/جرمنی کے ایک سینئر قانون ساز نے ایک بیان میں  شام پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں  کے خاتمے کا مطالبہ اوراس عرب ملک پر مغربی  جارحیت کی مذمت کی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’کرسٹن بلکس‘‘نے ایک بیان میں  شام پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں  کے خاتمے کا مطالبہ اوراس عرب ملک پر مغربی  جارحیت کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام کے خلاف یورپی کی ظالمانہ پابندیوں سے متعلق جرمن حکومت کو اپنا مؤقف بدلنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ اقتصادی پابندیوں سے شامی عوام کے  مسائل ومصائب میں اضافہ ہوا ہے جو جرمن آئین اورہمارے قومی  مفادات کے منافی ہے۔

انہوں نے کہاکہ  یورپی یونین کی شام مخالف پابندیاں  خطے میں شامی پناہ گزینوں کے اُمڈتے سیلاب کا باعث ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ یورپی یونین کی طرف سے  اگر شام پر اقتصادی پابندیاں ہٹالی جاتی ہیں  تو یہ جرمن معیشت کیلئے بہتر ہوگا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی