نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:


چینی میڈیا:

 نیوزنور09جولائی/چینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے اور دوطرفہ تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے یورپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کےدرمیان باہمی مذاکرات تعمیری اور مثبت تھے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق چین کی سرکاری نیوز ایجنسی’’ شنہوا‘‘نےاپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ یورپی اور ایرانی حکام نے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے تعمیری بات چیت کی۔

رپورٹ کے مطابق ایران کا نقطہ نظر یہ ضروری ہے کہ جوہری معاہدے کے دیگر فریقین ایران کے جوہری، سیاسی اور اقتصادی حقوق کو تسلیم کریں۔

رپورٹ کے مطابق ایران کے سینیئر حکام کی نظر میں جوہری معاہدے کے یورپی فریقین کے پاس تعاون کو جاری رکھنے کے لئے سیاسی عزم ہے۔

رپورٹ کے مطابق دوطرفہ تعمیری مذاکرات کے باوجود ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورپ کا مجوزہ اقتصادی پیکیچ ایران کے تمام تر مطالبات سے مطابقت نہیں رکھتا لہذا ہمیں اُمید ہے کہ ایرانی مطالبات کی منظوری کو یقینی بنایا جائے جوجوہری معاہدے میں تعاون کے لئے ناگزیر ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی