نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)

فرانس کی شام مخالف پالیسیاں شرمناک ہیں

سه شنبه, ۱۰ جولای ۲۰۱۸، ۱۱:۳۹ ق.ظ


فرانسیسی قانون ساز:

نیوزنور10 جولائی/فرانس کی  یوپی آر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ موجودہ پیرس حکومت نے شام کے تئیں  جو مؤقف اپنایا ہوا ہے وہ  فرانس کے آئین  کے منافی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں کےساتھ گفتگو میں ’’فرانکوسس ایلی نیو‘‘نے کہاکہ شام کے تئیں  جو مؤقف اپنایا ہوا ہے وہ  فرانس کے آئین  کے منافی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ان کی جماعت مشرق وسطیٰ علاقے خاص کر شام کے حوالے سے 2011ء سے فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں  کی مخالف رہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ شام کے داخلی معاملات میں فرانسیسی  حکومت  کی مداخلت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے پیرس حکومت پر زوردیا  کہ وہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کا احترام کرے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

فرانس

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی