نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


اعلیٰ ایرانی عہدیدار:

 نیوزنور10 جولائی/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خراب صحت کی ذمہ دار ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حسین امیر عبداللہیان ‘‘نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ناساز طبیعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی حکومت آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی خراب صحت کی ذمہ دار ہے۔

آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کرکے جون 2016ء سے اپنے گھر میں نظربند کیا ہوا ہے اوروہ اس وقت سے لیکر اب تک گھر میں سخت سیکورٹی  حصار میں نظربند ہیں۔

 بحرین میں انسانی حقوق تنظیموں نے  حال ہی میں کہاتھا کہ آل خلیفہ کے اقدام کی وجہ سے ڈاکٹروں  کیلئے ان کے علاج ومعالجہ میں مشکلات پیش  آرہی ہیں۔

ادھر منامہ سے موصلہ رپورٹوں کے مطابق نظربندی کے دوران آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حالت مزید بگڑنے کے بعد آل خلیفہ رژیم نے ڈاکٹروں کے کہنے پر علاج ومعالجہ کیلئے  انہیں بیرون ملک میں جانے کی اجازت دی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی