نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


فلسطینی عہدیدار:

نیوزنور11 جولائی/فلسطین کی اسلامی تحریک مقاومت اسلامی جہاد کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان غاصب صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تنا کےساتھ انٹرویو میں ’’ابومجاہد‘‘نےکہاکہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان غاصب صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جب بھی آل سعود شاہی خاندان کا کوئی فرد شاہی تخت تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے وہ غیر معمولی اقدامات انجام دیتا ہے جس کی واضح مثال شاہ عبداللہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ 2002ء میں سعودی شہزادے کے طورپر عبداللہ نے 1967ء کی سرحدوں کے اندر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مسئلہ اُٹھایا اور سعودی عرب اوراسرائیل کے درمیان سفیروں کے تبادلے پر تبادلہ خیال کیا ۔

انہوں نے کہاکہ بن سلمان اب  اسی راستے پر گامزن ہیں اور وہی کررہے ہیں جو مصر کےسابق صدر انور سادات نے کیا جب انہوں نے  مقبوضہ فلسطین میں  صیہونی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی