نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:


عراقچی:

 نیوزنور12 جولائی/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس سے بخوبی واضح ہو گیا کہ عالمی سطح پر امریکہ گوشہ نشین ہو گیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون خصوصی اور اعلی ایرانی سفارتکار’’ سید عباس عراقچی ‘‘نے کہا کہ ویانا میں حالیہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی نشست میں ایران اور اس کے اقتصادی پارٹنرز کے درمیان ڈالر کے بغیر تجارت کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں  نے کہا کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اختتامی بیان جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے ایک سنگ میل تھا اور اس نشست سے عالمی سطح پر امریکی تنہائی واضح نظر آگئی۔

انہوں نےمزید کہا کہ اگر مغربی فریقین کی جانب سے ایرانی مفادات کو تحفظ فراہم نہیں ہوا تو اسلامی جمہوریہ ایران بھی اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی