نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:

سعودی میڈیا اسرائیل کا ترجمان ہے

پنجشنبه, ۱۲ جولای ۲۰۱۸، ۱۱:۱۶ ق.ظ


فلسطینی نیشنل پریس:

 نیوزنور12 جولائی/ فلسطین قومی میڈیا سیل نے سعودی نیوز چینل العربیہ  کو اسرائیل کا ترجمان قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی میڈیا مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی ترجمانی کے بجائے فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام اور غاصبانہ قبضے کے حوالے سے اسرائیل کی حمایت  کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فلسطین قومی میڈیا سیل نے سعودی نیوز چینل العربیہ  کو اسرائیل کا ترجمان قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی میڈیا مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی ترجمانی کے بجائے فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام اور غاصبانہ قبضے کے حوالے سے اسرائیل کی حمایت  کررہا ہے۔

فلسطین نیشنل پریس کلب کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ العربیہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی ترجمانی کے بجائے فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام اور غاصبانہ قبضے کے حوالے سے اسرائیل کی ترجمانی کررہا ہے۔

خیال رہے کہ العربیہ پر نشر کی جانے والی ایک دستاویزی فلم’نکبۃ الیہود‘ پرعرب ممالک بالخصوص فلسطینی حلقوں کی طرف سے سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہےاور اس دستاویزی فلم میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہودیوں کو قتل عام کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں فلسطین میں قومی وطن قائم کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی