نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:

ہم عراق میں نیٹو افواج کی موجودگی کے خلاف ہیں

پنجشنبه, ۱۲ جولای ۲۰۱۸، ۱۲:۳۵ ب.ظ


عصائب اہل الحق:     

 نیوزنور12 جولائی/ عراق کی اسلامی تحریک مقاومت عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ  عراق کو غیر ملکی افواج کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے اورہم ملک میں نیٹو  افواج کی ہر قسم کی  موجودگی کے خلاف ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق آر ٹی کےساتھ انٹرویو میں عصائب اہل الحق کے ترجمان ’’نعیم العبودی‘‘نےکہاکہ عراق کو غیر ملکی افواج کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے اورہم ملک میں نیٹو  افواج کی ہر قسم کی  موجودگی کے خلاف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عراقی سرزمین پر کسی بھی ملک کی  فوج کی تعیناتی  پارلیمنٹ کی اجازت سے انجام پانی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ  ہم عراق کی سرزمین پر غیر ملکی مسلح افواج کی موجودگی کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسطرح کی فوجی موجودگی عراقی کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے ہمیں غیر ملکی افواج کی ضرورت نہیں ہماری فوج، پولیس اورعوامی رضاکارفورسز  کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی