نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)
  • ۲۰ ژوئن ۱۸، ۱۴:۳۵ - Siamak Bagheri
    :)


ایمنسٹی انٹرنیشنل : 

 نیوزنور12 جولائی/ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں  بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں  بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔۔

 ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق امارات میں خفیہ قید خانےموجود ہیں جہاں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔

رپورٹ میں کہا کہ اماراتی فورسز ان قید خانوں میں یمنی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھے ہوئے ہیں۔

امارات

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی