نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے


میانمار میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے لئے ماحول  خطرناک بنا ہوا ہے

نیوزنور20 جولائی/اقوام متحدہ کے انسانی حقوق تفتیش کاروں نے کہاہے کہ بنگلہ دیش پہنچنے روہنگیا پناہ گزینوں نے کہا کہ میانمار میں ان کے خلاف تشدد اور مظالم جاری ہے  جہاں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے لئے ماحول  خطرناک بنا ہوا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق تفتیش کاروں نے کہاہے کہ بنگلہ دیش پہنچنے روہنگیا پناہ گزینوں نے کہا کہ میانمار میں ان کے خلاف تشدد اور مظالم جاری ہے  جہاں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے لئے مکمل ماحول  خطرناک بنا ہوا ہے۔

میانمار پر آزادانہ بین الاقوامی تحقیقاتی مشن کے ارکان نے کوکس بازار میں پناہ گزین کیمپ کے پانچ روزہ دورے مکمل کرنے کے بعد یہاں یہ بات کہی۔ تفتیشی مشن کے ارکان نے گزشتہ سال اگست میں میانمار کی راکھین ریاست میں فوج کی مہم کے بعد فرار ہونے والے 700،000 سے زیادہ روہنگیا پناہ گزینوں میں سے نئے آنے والے لوگوں سے بات چیت کی۔

تفتیش کاروں نے ایک بیان میں کہا کہ پناہ گزینوں نے تشدد اور ظلم و جبر کا سامنا کرنے والے انتہائی خطرے کا ذکر کیا جس سے ان کی روزی روٹی کے ذرائع بند ہوگئے ہیں اور بالآخر خطرناک ماحول کی وجہ سے انہیں میانمار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ نئے پناہ گزینوں کی آمد میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مسلسل سنگین صورتحال کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی