نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)


شیخ علی داموش:

نیوز نور07اگست /لبنان کی اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل  کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ 2006ء میں صیہونی حکومت نے  مقاومت کو کمزور کرنے کیلئے  اپنی تمام فوجی اورسیاسی طاقت جھونک دی تاہم  مقاومت کی طاقت  اورعوام کےعزم واستقامت  کے باعث اس غاصب رژیم کو ذلت آمیز شکست ہوئی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ’’شیخ علی داموش‘‘نےکہاکہ 2006ء میں صیہونی حکومت نے  مقاومت کو کمزور کرنے کیلئے  اپنی تمام فوجی اورسیاسی طاقت جھونک دی تاہم  مقاومت کی طاقت  اورعوام کےعزم واستقامت  کے باعث اس غاصب رژیم کو ذلت آمیز شکست ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ  2006ء میں شکست کھانے کے بعد صیہونی رژیم نے شامی  تنازعے کے ذریعے مقاومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی تاہم وہاں بھی اسے مایوسی ہاتھ لگی ۔

انہوں نے کہاکہ آج سبھی لبنان میں مقاومتی محور کی پیروزی اوراس کی بڑھتی طاقت واثرورسوخ کو تسلیم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  آج 2006ء کے مقابلے میں  مقاومت ہر لحاظ سے طاقتور ہے ۔

انہوں نے کہاکہ تحریک مقاومت حزب اللہ پوری طاقت کےساتھ لبنان کا دفاع کرنے کو مکمل طورپر تیار ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی