نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)

ایران صحافت کے میدان میں بھی دشمن کو شکست دے گا

پنجشنبه, ۹ آگوست ۲۰۱۸، ۰۳:۰۹ ب.ظ


ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر :

 نیوزنور09 اگست/اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ ایران علاقے میں دشمن کی جانب سے من گھڑت خبر بنانے سے بخوبی واقف ہے اور اس کا مقابلہ کر رہا ہے کہ جس سے اس شعبے میں صحیح اور درست خبر بنانے والے صحافی نکھر کر سامنے آتے ہیں

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر’’عبدالعلی علی اصغری‘‘ نے صحافت کے دن کی مناسبت سے تہران میں منعقد ہونے والے سیمینارمیں آج کی دنیا میں صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران علاقے میں دشمن کی جانب سے من گھڑت خبر بنانے سے بخوبی واقف ہے اور اس کا مقابلہ کر رہا ہے کہ جس سے اس شعبے میں صحیح اور درست خبر بنانے والے صحافی نکھر کر سامنے آتے ہیں۔

موسوف ڈائریکٹر نے ایرانی قوم کو مایوس کرنے اور ان کے مستقبل کو مبہم پیش کرنے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے دشمنوں نے فارسی زبان میں 290 چینل شروع کر رکھے ہیں جن کےذریعے وہ ایران کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔

ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے کہاکہ امریکہ اینٹرنٹ اور سوشل میڈیا  کی اہمیت سے واقف ہے اس لئے اس نے اب تک دوسرے ممالک کو اس میں شریک نہیں کیا ہے اس لئے کہ امریکہ اسے اپنے مفادات کے حصول کے لئے استعمال کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایران میں 17 مرداد یعنی 8 اگست کو صحافت کا عالمی دن منایا جاتاہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی