نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے


عراق کی صدر تحریک کے سربراہ:

نیوزنور 10 اگست/عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے علاقائی ممالک پر امریکی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اقوام کے خلاف اقتصادی پابندی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق صدر تحریک کے سربراہ حجت الاسلام مقتدیٰ صدر نے علاقائی اقوام پر امریکی پابندیوں کے ردعمل میں کہا  کہ اقوام کے خلاف اقتصادی پابندی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

انہوں نے  کہا کہ پورا خطے بالخصوص عراق امریکہ پالیسی جو پابندیاں اور محاصرے پر مبنی ہے کی وجہ سے شدید حالات اور شرایط کا شکار ہے جبکہ خطی کی مظلوم اقوام بھی اس مصیبت سے نہیں بچیں۔

مقتدیٰ صدر نے کہا کہ یہ وہی کھانا اور ذلت کی سیاست ہے جسے امریکہ حکومتوں کے خلاف دشمنی کا بہانہ بنا کر مختلف علاقوں میں استفادہ کرتا ہے۔

انہوں نے امریکہ کو انتباہ کیا کہ اگر وہ اپنے ان فیصلوں پر نظرثانی نہ کرے تو ہم بھی علاقائی اقوام کو درپیش مشکلات اور نقصانات پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی